خیبر پختونخوا میں جعلی شناختی کارڈ سکینڈل بے نقاب

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور قریبی قبائلی اضلاع میں ایک بڑا جعلی شناختی کارڈ سکینڈل سامنے آیا ہے، جس میں افغان مہاجرین پر الزام ہے کہ وہ 1978 کی مہاجر پالیسی کا فائدہ اٹھا کر پاکستانی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) حاصل کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان افراد نے […]