خیبر پختونخوا میں افغان مہاجر کیمپوں کے خاتمے کی تیاریاں مکمل

An on-campus hostel is available for female students, while the male hostel is within walking distance.

خیبر پختونخوا میں قائم تمام افغان مہاجر کیمپوں کو انخلاء کے بعد مکمل طور پر بند کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن کل ختم ہو رہی ہے، جس کے بعد صوبے کے مختلف اضلاع میں موجود کیمپوں کو مرحلہ وار ختم کرنے کا […]

افغان مہاجرین کی جائیدادوں کی فروخت، سرکاری اہلکاروں کی مبینہ شمولیت پر تحقیقات شروع

Afghan Refugees in Pakistan

افغان مہاجرین کو پاکستان چھوڑنے کے حکومتی الٹی میٹم میں صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ یکم ستمبر تک واپسی کی مہلت ختم ہونے کے پیش نظر ان مہاجرین نے پشاور اور دیگر علاقوں میں خریدی گئی جائیدادیں بیچنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ مقامی افراد بالخصوص سرکاری اہلکار ان جائیدادوں کی خریداری […]

خیبر پختونخوا: سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی تیاری

division of Swat district

خیبر پختونخوا حکومت نے سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد صوبے میں اضلاع کی تعداد 34 سے بڑھ کر 36 ہو جائے گی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق نئے ضلع کا نام بالائی سوات یا اپر سوات ہوگا جبکہ موجودہ حصہ زیریں سوات یا لوئر سوات کہلائے گا۔ […]