بجلی کے نرخوں میں بڑا اضافہ۔۔۔؟

پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ: وجوہات اور اثرات

واپڈا نے مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے پن بجلی کے ٹیرف میں 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی ہے۔ پین بجلی کے اوسط بنیادی نرخ کو 6 روپے 11 پیسے سے بڑھا کر 11 روپے 55 پیسے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا کو مالی سال 2023 میں 191 […]